1

پیٹرول نہ دینے پر پمپ عملے اور شہریوں میں تصادم ، گارڈ کی فائرنگ سے چار نوجوان زخمی

News Discuss 
چونیاں میں پٹرول نہ دینے پر پمپ عملے اور شہریوں میں تصادم،پٹرول پمپ کے گارڈ کی فائرنگ سے تین نوجوان زخمی ہوگئے ۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ https://www.city42.tv/17-Jul-2026/208937

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story